نسب فروش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اپنے آبای اجداد کی تعریف کر کے اپنی بڑائی ظاہر کرنے والا، اپنے اجداد پر فخر کرنے والا، جس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں بلکہ آبای اجداد کی خوبیوں کی بناء پر بڑا بننا چاہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اپنے آبای اجداد کی تعریف کر کے اپنی بڑائی ظاہر کرنے والا، اپنے اجداد پر فخر کرنے والا، جس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں بلکہ آبای اجداد کی خوبیوں کی بناء پر بڑا بننا چاہے۔